{"id":"n_ggfe5teowzitm6mwivoa","seq":10416577,"kind":"article","title":"یو اے ای: ٹریفک حادثے سے 14 اموات، زخمیوں میں پاکستانی شامل","url":"https://www.independenturdu.com/node/188712","summary":"متحدہ عرب امارات کی وزارت داخلہ نے جمعرات کو بتایا کہ ایک ٹرک بے قابو ہو کر سڑک پر متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 14 افراد جان سے گئے اور مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 30 شہری زخمی ہو گئے جن میں پاکستانی اور انڈین بھی شامل ہیں۔ یہ حادثہ امارت فجیرہ کے داخلی راستے پر واقع ایک سڑک پر پیش آیا۔ فجیرہ پولیس کے مطابق حادثے میں 18 کاریں اور پانچ ٹرک ملوث تھے۔ پولیس نے تصدیق کی کہ مرنے والوں میں اماراتی شہری بھی شامل ہیں جبکہ بعض افراد کی شناخت ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے کی…","published":"2026-11-12T16:52:02Z","seen":"2026-11-12T19:40:14Z","lang":"ur","country":"PK","source":{"id":"kite-independenturdu-com-92c723","name":"independenturdu.com","domain":"independenturdu.com"},"via":"kite-independenturdu-com-92c723","authors":["muhammad.alaas-fl"],"story":"st_r6avlp7e4oanqiwy4joa","category":"disaster-accident","category_p":0.78,"sentiment":"negative","tone":-0.87,"political":0.21}