{"id":"n_i44jndqzu47hblm7mrrq","seq":13615656,"kind":"article","title":"ایران سے جعلی نہیں حقیقی معاہدہ چاہتے ہیں: صدر ٹرمپ","url":"https://www.independenturdu.com/node/188840","summary":"ایران کے ساتھ دوبارہ بھرپور جنگ شروع ہونے کی افواہوں کے ماحول میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو صحافیوں سے کہا کہ تہران معاہدہ چاہتا ہے، لیکن ایسا معاہدہ نہیں جو انہیں ’قابل قبول‘ ہو۔ ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر وہ ایران کے ساتھ ’حقیقی معاہدہ‘ چاہتے ہیں۔ انڈپینڈنٹ اردو کا واٹس ایپ گروپ یہاں جوائن کریں۔ ٹرمپ کبھی طویل عرصے سے جاری جوہری مسئلہ حل کرنے کی خواہش ظاہر کرتے ہیں اور کبھی کہتے ہیں کہ امریکہ کو اپنے دیرینہ حریف کے…","published":"2026-11-21T05:30:30Z","seen":"2026-11-21T07:20:00Z","lang":"ur","country":"PK","source":{"id":"kite-independenturdu-com-92c723","name":"independenturdu.com","domain":"independenturdu.com"},"via":"kite-independenturdu-com-92c723","authors":["alirazaabcd"],"story":"st_6xvv5ast67lcd5xkzbha","category":"politics","category_p":0.93,"sentiment":"neutral","tone":-0.05,"political":0.97}