{"id":"n_igdfekb7qcztn5camdyq","seq":14621309,"kind":"article","title":"ایران میں خاتون گلوکارہ کو یوٹیوب کنسرٹ پر 74 کوڑے","url":"https://www.independenturdu.com/node/188887","summary":"ایرانی حکام نے ایک معروف گلوکارہ اور ان کی ٹیم کے چار ارکان کو یوٹیوب پر لاکھوں مرتبہ دیکھی جانے والی ایک پرفارمنس کے بعد 74، 74 کوڑے مارے ہیں۔ مقامی میڈیا نے یہ اطلاع گلوکارہ کے وکیل کے حوالے سے دی۔ 29 سالہ پرستو احمدی کو جون میں چار موسیقاروں اور ان کی ٹیم کے چار دیگر ارکان کے ساتھ 74 کوڑوں کی سزا سنائی گئی تھی۔ یہ سزا دسمبر 2024 میں آن لائن پوسٹ کیے گئے ایک کنسرٹ کے سلسلے میں دی گئی۔ اس پرفارمنس میں احمدی نے روایتی کاروان سرائے کے احاطے میں قائم ایک مدھم روشنی والے سٹیج…","published":"2026-11-24T10:53:05Z","seen":"2026-11-24T11:09:13Z","lang":"ur","country":"PK","source":{"id":"kite-independenturdu-com-92c723","name":"independenturdu.com","domain":"independenturdu.com"},"via":"kite-independenturdu-com-92c723","authors":["haroon.rashid"],"story":"st_laass46aodzpmhloerca","category":"arts-culture-entertainment","category_p":0.59,"category2":"crime-law","sentiment":"negative","tone":-0.7,"political":0.23}