{"id":"n_vb23ytdxho5yalhypocq","seq":13073105,"kind":"article","title":"پاکستان سمیت 15 ممالک کا مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی بستیوں پر برطانوی و آسٹریلوی پابندیوں کا خیر مقدم","url":"https://www.independenturdu.com/node/188818","summary":"پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور فلسطین سمیت 15 ممالک کے وزرائے خارجہ نے جمعرات کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کے خلاف برطانیہ اور آسٹریلیا کی جانب سے پابندیاں عائد کرنے کے فیصلوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے غزہ تنازع کے خاتمے کے لیے صدر ٹرمپ کے جامع منصوبے پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے اعلامیے کے مطابق پاکستان، اردن، مصر، سعودی عرب، صومالیہ، انڈونیشیا، قطر، متحدہ عرب امارات، ترکی، کویت، الجزائر، نائجر، فلسطین، لیبیا اور…","published":"2026-11-19T18:53:47Z","seen":"2026-11-19T21:15:06Z","lang":"ur","country":"PK","source":{"id":"kite-independenturdu-com-92c723","name":"independenturdu.com","domain":"independenturdu.com"},"via":"kite-independenturdu-com-92c723","authors":["muhammad.alaas-fl"],"story":"st_e2iqgoqks4v5ogft52rq","category":"politics","category_p":0.34,"category2":"conflict-war","sentiment":"positive","tone":0.55,"political":0.91}