{"id":"n_yjy6kwevhlbzdxlfrfiq","seq":12303960,"kind":"article","title":"ٹرمپ کے قتل کی سازش کے جرم میں پاکستانی شہری کو 27 سال قید کی سزا","url":"https://www.independenturdu.com/node/188780","summary":"امریکی محکمہ انصاف کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی امریکہ کے ہاتھوں موت کا بدلہ لینے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش کے جرم میں منگل کو ایک پاکستانی شہری کو 27 سال سے زائد قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق بروکلین کی ایک عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ آصف مرچنٹ، جن کے مبینہ طور پر ایران سے روابط تھے، نے امریکہ میں کسی سیاست دان یا سرکاری عہدیدار کو قتل کرنے کے لیے کرائے کے قاتل (ہٹ مین)…","published":"2026-11-18T03:00:31Z","seen":"2026-11-18T03:36:11Z","lang":"ur","country":"PK","source":{"id":"kite-independenturdu-com-92c723","name":"independenturdu.com","domain":"independenturdu.com"},"via":"kite-independenturdu-com-92c723","authors":["muhammad.alaas-fl"],"story":"st_zefnymkhhdbtmnvysoaa","category":"crime-law","category_p":0.58,"category2":"politics","sentiment":"negative","tone":-0.79,"political":0.84}