Newsby HottubFor agents

Nawa-i-Waqt

شمالی کوریا کے ہیکرز جعلی ویڈیو کالز کے ذریعے 400 ملین ڈالر لے اُڑے: ایف بی آئی

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی تحقیقاتی ادارہ ایف بی آئی نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا کے ریاستی سرپرستی میں ہیکرز نے شناخت چھپانے کے لئے انتہائی موثر سوشل انجینئرنگ سکیم کا استعمال اور اے آئی کی مدد سے جعلی ویڈیو کالز کے ذریعے 400 ملین ڈالر سے زائد چرا لیا ہے۔

Add to CRM by Hottub

Everyone in this article who could become a relationship. Add opens CRM by Hottub's form, filled in; nothing is saved until you press Add there.

  • Nawa-i-WaqtOutlet
    Add