امریکہ میں فضائی بحران برقرار 6 ہزار پروازیں منسوخ ساڑھے 7 ہزار ریٹ
واشنگٹن(نیوز ایجنسیاں)امریکا میں فضائی سفر کا بحران برقرار ہے ، فضائی حدود کھلی ہونے اور پروازوں کی روانگی بحال ہونے کے باوجود ائیرلائنز اپنا معمول کا شیڈول بحال نہ کر سکیں۔ ڈیلاس، ہیوسٹن، شکاگو، اٹلانٹا اور نیویارک سمیت بڑے ا ئیرپورٹس پر ہزاروں مسافر اپنی منزلوں تک پہنچنے کے منتظر رہے جبکہ امریکی وزیرٹرانسپورٹ کے [...]