Newsby HottubFor agents

independenturdu.com

ریاض میں آرامکو کی عمارت پر حملے کی کوشش: سعودی وزارت توانائی

سعودی وزارت توانائی نے اتوار کو بتایا ہے کہ دارالحکومت ریاض میں سعودی آئل کمپنی آرامکو کی ایک انتظامی عمارت کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، جس کے نتیجے میں گرنے والے میزائل کے ٹکڑوں سے عمارت کو معمولی نقصان پہنچا، تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. وزارت نے مزید کہا کہ متعلقہ حکام نے واقعے سے نمٹنے اور ضروری اقدامات کرنے شروع کر دیے ہیں۔ اس سے قبل سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے یمن کے حوثی عسکریت پسندوں کی جانب سے ریاض اور جنوبی علاقوں کی طرف داغے گئے کروز اور بیلسٹک…

Add to CRM by Hottub

Everyone in this article who could become a relationship. Add opens CRM by Hottub's form, filled in; nothing is saved until you press Add there.

  • independenturdu.comOutlet
    Add