Newsby HottubFor agents

independenturdu.com

سعودی ولی عہد اور امریکی سینٹ کام کمانڈر کی ملاقات، علاقائی صورت حال پر گفتگو

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے جمعرات کی صبح امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر بریڈ کوپر نے ملاقات کی، جس کے دوران دوطرفہ فوجی تعلقات اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق ملاقات میں وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان، قومی سلامتی کے مشیر مساعد بن محمد العیبان اور چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض بن حامد الرویلی بھی موجود تھے۔ قبل ازیں سینٹ کام کے کمانڈر نے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی۔ دونوں نے سعودی…

Add to CRM by Hottub

Everyone in this article who could become a relationship. Add opens CRM by Hottub's form, filled in; nothing is saved until you press Add there.

  • independenturdu.comOutlet
    Add