Newsby HottubFor agents

Nawa-i-Waqt

پاکستان سمیت 18 ممالک کی غزہ میں اسرائیلی حملوں، ہسپتال بمباری پر تشویش، شدید مذمت

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان سمیت 18 ممالک کے وزرائے خارجہ نے غزہ کے شہر خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے میں مریض اور طبی عملے کے ارکان جان سے گئے، جو بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی ہے۔

Add to CRM by Hottub

Everyone in this article who could become a relationship. Add opens CRM by Hottub's form, filled in; nothing is saved until you press Add there.

  • Nawa-i-WaqtOutlet
    Add