Newsby HottubFor agents

Nawa-i-Waqt

انڈونیشیا کی فیکٹری میں آتشزدگی، 3 افراد ہلاک‘ متعدد زخمی‘ 36 لاپتہ

جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا میں ایک فیکٹری میں ہولناک آتشزدگی کے واقعے میں تین افراد ہلاک جبکہ چھتیس افراد لاپتہ ہو گئے جن کی تلاش کے لیے امدادی اور ریسکیو کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔

Add to CRM by Hottub

Everyone in this article who could become a relationship. Add opens CRM by Hottub's form, filled in; nothing is saved until you press Add there.

  • Nawa-i-WaqtOutlet
    Add