Newsby HottubFor agents

Nawa-i-Waqt

امریکہ پاکستان کی معدنیات میں سرمایہ کاری کیلئے تیار ہے: امریکی سفیر

اسلام آباد(آئی این پی ) امریکہ نے پاکستان کے معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری اور شراکت داری کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہم معدنیات کے شعبے میں تعاون ٹرمپ انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

Add to CRM by Hottub

Everyone in this article who could become a relationship. Add opens CRM by Hottub's form, filled in; nothing is saved until you press Add there.

  • Nawa-i-WaqtOutlet
    Add