یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف 854 فوجی کارروائیاں، 193 افراد ہلاک یا زخمی
یمنی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثی باغیوں کے خلاف مختلف محاذوں پر کی جانے والی 854 فوجی کارروائیوں کے دوران 193 حوثی رہنما اور جنگجو ہلاک یا زخمی ہوگئے، جبکہ 81 فوجی گاڑیوں اور عسکری سازوسامان کو بھی تباہ یا نقصان پہنچایا گیاخبر رساں ادارے انادولو کے مطابق یمنی فوج نے جمعے کو جاری بیان میں بتایا کہ یہ کارروائیاں ’’فجرِ ...۔