نتن یاہو کو بڑا دھچکا، اسرائیلی صدر کی گادی آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت
اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے ہفتے کی رات کہا ہے کہ وہ 27 اکتوبر کے انتخابات کے بعد اپوزیشن کے امیدوار گادی آئزن کوٹ کو حکومتی اتحاد بنانے کا پہلا موقع دے رہے ہیں۔ سابق فوجی سربراہ آئزن کوٹ، جنہوں نے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کے سب سے بڑے حریف کے طور پر انتخابات میں حصہ لیا، اب اسرائیل کے طویل ترین عرصے تک حکمران رہنے والے وزیر اعظم کو اقتدار سے ہٹانے کے ایک قدم مزید قریب آ گئے ہیں۔ انڈپینڈنٹ اردو کا واٹس ایپ گروپ یہاں جوائن کریں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق صدارتی…