Newsby HottubFor agents

Nawa-i-Waqt

لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بدستور پہلا نمبر، اے کیو آئی 267 ریکارڈ

فضائی آلودگی میں اضافے کے باعث لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 267 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی شرح خطرناک حد تک بلند رہی۔

Add to CRM by Hottub

Everyone in this article who could become a relationship. Add opens CRM by Hottub's form, filled in; nothing is saved until you press Add there.

  • Nawa-i-WaqtOutlet
    Add