Newsby HottubFor agents

Nawa-i-Waqt

سیاسی انتقام ،دھمکیاں، ڈیموکریٹس کے خلاف تحقیقات ہو گی: ٹرمپ

Political revenge, threats, investigations against Democrats: Trump

واشنگٹن+ ہیگ (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس پر سیاسی انتقام لینے، ری پبلکن رہنماؤں اور ان کے حامیوں کو جیل بھیجنے کی دھمکیاں دینے اور قانون کو سیاسی مخالفین کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کے الزامات عائد کرتے ہوئے محکمہ انصاف کو مبینہ مجرمانہ اقدامات کی فوری تحقیقات کا حکم دینے کا اعلان کیا ہے۔

Add to CRM by Hottub

Everyone in this article who could become a relationship. Add opens CRM by Hottub's form, filled in; nothing is saved until you press Add there.