Newsby HottubFor agents

Nawa-i-Waqt

ملائیشیا کا بھارتیوں کیلئے یکم جنوری سے ویزا فری سہولت ختم کرنے کا فیصلہ

کوالالمپور (آئی این پی)ملائیشیا کے محکمہ امیگریشن کے مطابق ملائیشیا یکم جنوری2027 سے بھارتی شہریوں کیلیے ویزا کے بغیر داخلے کی سہولت ختم کردے گا۔

Add to CRM by Hottub

Everyone in this article who could become a relationship. Add opens CRM by Hottub's form, filled in; nothing is saved until you press Add there.

  • Nawa-i-WaqtOutlet
    Add