18 عرب و اسلامی ممالک کی اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، غزہ میں جنگ بندی اور امداد کی فراہمی کا مطالبہ
ناصر میڈیکل کمپلیکس پر فضائی حملے میں مریضوں اور طبی عملے کے متاثر ہونے پر عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا The post 18 عرب و اسلامی ممالک کی اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، غزہ میں جنگ بندی اور امداد کی فراہمی کا مطالبہ appeared first on Ummat News .